جس کا دم ، ہر قدم پہ بھرتا ہے
ہاتھ میں اس کے ہوگا ہاتھ اس کا
پیار جو شخص جس سے کرتا ہے
حشر ہوگا اُسی کے ساتھ اُس کا
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج