جھوٹی سہی یہ بات، بڑائی سے کم نہیں

جھوٹی سہی یہ بات، بڑائی سے کم نہیں

بے لوثیِ عمل بھی ، کمائی سے کم نہیں


اس قیمتی کمائی کو ضائع نہ کیجئے

نیکی پہ فخر کرنا برائی سے کم نہیں

شاعر کا نام :- مظفر وارثی

کتاب کا نام :- صاحبِ تاج

دیگر کلام

کسبِ اشراف کر نہیں سکتا

دین حق کا رواج صدقہ ہے

سنو اس کو سماعتِ دل سے

ایک لمحے کی بھی نہ ہو تاخیر

جہالت سے لاعلم جاہل رہے

اللہ کی رحمت کو صدا دیتی ہے خیرات

صبر آگیں ولولہ ہے بندگی

خدا نے ذہن بھی تم کو دیا ہے

کرنا ہے اندر اجالا ، تو شفق جلدی سے لو

دولت مرے افلاس کو سنسار کی مِل جائے