ہیں گنبدِ خضریٰ کے جلو میں جو منار

ہیں گنبدِ خضریٰ کے جلو میں جو منار

ہیں شاہؐ کے روضۂ مقدّس کی بہار


مظہر ہیں یہ آپؐ کی عالی شان کے

مسجد کا ہیں ساتھ ہی یہ حسن و نگار

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

امّت کا سرکارؐ کے دل میں ہے درد

رکھتی ہے حیران مدینے کی شان

ہر شب ہے سرکارؐ کی ہونٹوں پہ ثنا

آنکھوں میں دن رات ہے تابندہ حرم

آنکھوں کی یہ پیاس پھر بھی کم نہ ہو سکی

اے مالک اکلوتی مری چاہ بہشت

زم زم سے اپنی تشنگی کم ہو گی

کیسی ساعت ہے زندگی میں آئی

شہؐ کے میں شہر سے نبھاہوں اتنا

دروازہ ایک بھی نہیں ہے اس میں