اس شہر پہ ہے سایہ فگن شانِ رسول

اس شہر پہ ہے سایہ فگن شانِ رسول

یہ شہر ہے اب شہرِ محبانِ رسول


بخشش کی ضمانت ہے مسلماں کے لیے

ہر محفلِ میلاد بعنوانِ رسول

شاعر کا نام :- حضرت ادیب رائے پوری

کتاب کا نام :- خوشبوئے ادیب

دیگر کلام

لفظوں میں سکت ہے نہ معانی کا قرینہ

اپنے دامن میں ہم کو چھپا لیجئے

بلغ العلی جو کبھی کہا تو فلک پہ فکر ہوئی رسا

کوئی ہے کہاں جو بتا سکے ، بلغ العلی بکمالہ ٖ

چلا ہے آشنا ہو نے کو رب سے

بانٹی تھی جو آقا نے مدینے کی گلی میں

نہ میرے فن کی نہ میرے ہنر کی رنگینی

عشق کی ایک نماز ہے اس کے وضو کا آب اشک

نم ہے جو آنکھ ثنا خوانِ محمد ہے وہی

نم ہے جو آنکھ ثنا خوانِ محمد ہے وہی