پختگی اس کی خام ہے لوگو
صبح بھی اس کی شام ہے لوگو
دے پڑوسی کو اپنے جو ایذا
اُس پہ جنت حرام ہے لوگو
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج