جسم کو روح میں اتارا کر
نفس کو ہر نَفس پہ مارا کر
دن کا پہلا اور آخری حصّہ
اللہ اللہ میں گزارا کر
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج