نہ اٹھائی ہوں سختیاں جس نے
بندہ حق کوئی نہیں گزرا
نہ چرائی ہوں بکریاں جس نے
ایسا کوئی نبیؐ نہیں گزرا
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج