تاجدارِ قلب و جاں بحرِ سخا عباسؑ ہے
پاسدارِ فاتح کرب و بلا عباسؑ ہے
کیوں نہ ہو مقبول اس کا نام خاص و عام میں
حیدرؑ و حسنینؑ و زہرؑا کی دعا عباسؑ ہے
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا