شبیرؑ تو نے درد کا ایواں سجا دیا
صحرا کو مثلِ عرشِ معلیٰ بنا دیا
تجھ پر نماز ختم ہے اے دیں کے تاجدار
تیروں پہ تو نے اپنا مصلیٰ بچھا دیا
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا