ایک شعر
حدیث میں ہے یہ قولِ سرور بخیل وہ شخص ہے سراسر
جو سن کے محفل میں ذکر میرا درود پڑھتا نہیں ہے مجھ پر
شاعر کا نام :- سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی
کتاب کا نام :- بعد از خدا