آنکھوں کی یہ پیاس پھر بھی کم نہ ہو سکی
گو دیر تلک حضوری جالی پر رہی
بھرتی ہے کب نظر نبیؐ کے در پر
آقاؐ نے گرچہ بارہا جھولی بھری
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت