کعبہ علی کا مسجد و منبر علیؑ کے ہیں
ابدال و غوث وقطب و قلندر علیؑ کے ہیں
محشر میں اہلِ حشر پہ آخر کھلا یہ بھید
سوداگرانِ خلد گداگر علیؑ کے ہیں
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا