کوئی دیوار رکھ نہیں سکتی
خوشبوؤں کو ہوا سے پوشیدہ
آسمان و زمیں میں جو شے ہے
وہ نہیں ہے خدا سے پوشیدہ
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج