کیوں نہ ہو حفظ زندگی اُن کی
جو کتاب وجود پڑھتا ہے
مصطفےٰؐ کے قریب وہ ہوگا
جو بکثرت درود پڑھتا ہے
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج