تحت الثریٰ ہے بغضِ علی کی گھٹن کا روپ

تحت الثریٰ ہے بغضِ علی کی گھٹن کا روپ

کوثر مرے حسینؑ کی بخشش کا نام ہے


جنت علیؑ کے سجدۂ وافر کی ہے زکوٰۃ

دوزخ بتولِؑ پاک کی رنجش کا نام ہے

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

سرکار دو جہاں کی ہیں شاناں نرالیاں

فرعونِ عصر نو کے نمک خوار نوکرو

لے اڑیں گے ہواؤں کے جھونکے

ہیبتِ” نادِ علیؑ“ میں یہ قرینہ دیکھا

کیسی تھی یہاں حیات گوئم مشکل

کوئی دیوار رکھ نہیں سکتی

کیوں کہہ رہے ہو رین بسیرا ہے زندگی

ایک لمحے کی بھی نہ ہو تاخیر

سر روضۂ سرکارؐ کی دہلیز پہ ہے

اقباؔل حرزِ جاں ہے اب صرف یہ وظیفہ