فیضانِ جعفر صادق! جاری رہے گا

فیضانِ جعفر صادق!

جاری رہے گا


عظمت امام جعفر!

مرحبا!مرحبا!


بَرَکت امام جعفر!

مرحبا! مرحبا!


صداقت امام جعفر!

مرحبا! مرحبا!


شرافت امام جعفر!

مرحبا!مرحبا!


سیادتِ امام جعفر!

مرحبا!مرحبا!


کرامت امام جعفر!

مرحبا!مرحبا!

شاعر کا نام :- الیاس عطار قادری

کتاب کا نام :- وسائلِ فِردوس

دیگر کلام

شاہ زادے سب نبیؐ کے واجب التعظیم ہیں

کب تک رہیں محرومی قسمت کے حوالے

رسولِ پاک کے پیارے صحابہ

سلام اُن کے نام پر نبیؐ کے نورِ عین ہیں

اس قدر تیری حرارت مرے ایمان میں آئے

تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا

قدم کی جا جبیں رکھ کر جو اس کوچہ میں آئے گا

شاہِ خیبر شکن کی یاد آئی

سبطِ علیؑ کی حُسنِ بصیرت مرا سلام

جس نے دکھایا طیبہ و قبلہ تم ہی تو ہو