نے خوب عمل کوئی نہ ہے کردار
کب آپؐ کی رحمت کا ہوں میں حق دار
لیکن ہے لقب آپؐ کا رحمتِ عالم
ہو چشمِ کرم مجھ پہ سیّد و سردار
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت