نبی کا ذکر کرو تو سکون ملتا ہے
خزاں ہو پھر بھی شگفتہ سا پھول کھلتا ہے
زمینِ قلب پہ نعتوں کے پھول گرتے ہیں
نبی کے ذکر سے جب دل کا پیڑ ہلتا ہے
شاعر کا نام :- محمد آصف قادری
کتاب کا نام :- مہرِحرا