حسنِ جہاں ہے آپؐ کے جلووں سے معتبر

حسنِ جہاں ہے آپؐ کے جلووں سے معتبر

سارے جہاں کا حسن دمِ مصطفیٰؐ سے ہے


ان کے درودِ پاک سے ہوتا ہے سب ظہور

مٹتا ملال و حُزن دمِ مصطفیٰؐ سے ہے


صحنِ حرم میں ہوتی ہے ہر اک دعا قبول

یہ بارگاہِ یمن دمِ مصطفیٰؐ سے ہے


ہیں حرف و صوت باعثِ تسکیں مرے لیے

اذنِ زبان و اُذن دمِ مصطفیٰؐ سے ہے


طاہرؔ نماز و روزہ ہوئے سب کے سب قبول

دیں کا ہر ایک رکن دمِ مصطفیٰؐ سے ہے

کتاب کا نام :- طرحِ نعت

دیگر کلام

ادھار سانس ہیں جتنے بھی آسماں سے لیے

مسافروں کو منازل کے تاباں رستے دیے

دل کے جہاں کا حسن دمِ مصطفیٰؐ سے ہے

جب کن فکاں کا حسن دمِ مصطفیٰؐ سے ہے

سارے کا سارا حسن دمِ مصطفیٰؐ سے ہے

رحمت خدا کی چشمِ نمِ مصطفیٰؐ سے ہے

امّت کا ربط سیّدِ خیر الوریٰ سے ہے

رحمت لقب رسولؐ وہ بھیجا خدا نے ہے

یہ کارواں حیات کا دن رات رو میں ہے

نگارشوں کو شرف خاصۂ رسولؐ سے ہے