حادثے جب بھی مجھے رہ سے ہٹانے آئے

حادثے جب بھی مجھے رہ سے ہٹانے آئے

لوگ جب بھی مجھے مشکل میں ستانے آئے


میں نے گھبرا کے کہا مولا علیؑ ادرکنی

انبیاء بڑھ کے مرا ہاتھ بٹانے آئے

شاعر کا نام :- محسن نقوی

کتاب کا نام :- حق ایلیا

دیگر کلام

عباسؑ کی چاہت کا یہ عالم ہے جہاں میں

آنکھوں میں جاگتا ہے سدا غم حسینؑ کا

سینے میں جو عباسؑ کے قدموں کی دھمک ہے

وہ موج میں ہے جس کو ملا ہے غمِ حسین

کب بشر واقفِ اسرارِ جلی بنتا ہے

لڑکھڑائی جو زباں نطقِ جلی یاد آیا

بدلی مصیبتوں کی جو چھائی تھی چھٹ گئی

کس نے کہا کہ مفتی و ملا کے شر میں آ؟

قرطاسِ شفاعت کے سوا اور بھی کچھ مانگ

قرطاسِ شفاعت کے سوا اور بھی کچھ مانگ