کس نے کہا کہ مفتی و ملا کے شر میں آ؟
یا دشمنِ علیؑ کی حدودِ اثر میں آ
جنت خریدنے کو چلا ہے تو جانِ من
بہلول کے سجے ہوئے ”نیلام گھر“ میں آ
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا