لاکھ تصویریں بنا لیتا ہے لفظوں سے ادیبؔ
یہ ہنر اللہ نے اس کو عطا ایسا کیا
ہار بیٹھی ہے یہاں اب قوتِ فکر و خیال
بن نہ پایا اس نقشہ مامتا کے پیار کا
شاعر کا نام :- حضرت ادیب رائے پوری
کتاب کا نام :- خوشبوئے ادیب