نعت گوئی ہی مرا ذوقِ ادب ہو جائے

نعت گوئی ہی مرا ذوقِ ادب ہو جائے

واصفِ شاہِ اُمم میرا لقب ہو جائے


نعت لکھتے رہو، پڑھتے رہو احمدؔ ہر دم

تاکہ حاصل تمہیں خوشنودیِ رب ہوجائے

کتاب کا نام :- حَرفِ مِدحَت

دیگر کلام

لاریب اپنے وقت کا سلطان بن گیا

وہ امّی تھے مگر دنیا کو حکمت کا شرف بخشا

دل میں عشقِ نبی کی دولت ہے

فکر و فن نذرِ شہنشاہِ عرب ہو جائے

د ل کو عشقِ شہِ والا کی طلب ہو جائے

اک تجلی بھی ادھر ماہِ عرب ہوجائے

ہونٹوں پہ مرے ذکرِ نبی ذکرِ خدا ہے

کاش حاصل یہ سعادت مرے رب ہوجائے

اک نظر بندۂ احمدؔ پہ بھی اب ہو جائے

کیوں گرمیِ محشر کی بھلا فکر ہو مجھ کو