اے کفر کے فتووں کی دکاں کھولنے والو
بوسیدہ عقائد کے در و بام سنبھالو
پھر شوق سے ہم اہلِ مودت سے الجھنا
پہلے ذرا ایمان بزرگوں کا بچالو
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا