دنیا میں ہیں پیدا نام کرنے والے
آقاؐ کی ثنا صبح و شام کرنے والے
اظہارِ مدیح کا بتائیں اسلوب
توصیفِ نبیؐ کا کام کرنے والے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت