حبشی ہوں نہ رومی ہوں نہ قرنی ہوں میں
صدقہ ہے انہی سب کا کہ ہندی ہوں میں
کچھ اور سلیقہ نہیں مجھ کو واللہ
ہاں نعتیں کہے جاتا ہوں نظمی ہوں میں
شاعر کا نام :- سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی
کتاب کا نام :- بعد از خدا