حسنین کو پھول زہرا کو کلی لکھتا رہا ہوں
اُس کوچے کو جنت کی گلی لکھتا رہا ہوں
چوما ہے فرشتوں نے اُسی ہاتھ کو حاکم
جس ہا تھ سے میں نامِ علی لکھتا رہا ہوں
شاعر کا نام :- احمد علی حاکم
کتاب کا نام :- کلامِ حاکم