کچھ اور میری تمنّا نہیں سوائے کرم

کچھ اور میری تمنّا نہیں سوائے کرم

کرم کی بھیک دو مجھکو میں ہوں گدائے کرم


تمہاری ذات ہے سر چشمہ کرم آقا

خدا نے خلق کیا ہے تمہیں برائے کرم

شاعر کا نام :- خالد محمود خالد

کتاب کا نام :- قدم قدم سجدے

دیگر کلام

دل یہ کہتا ہے کہ سرکار کی نعتیں لکھوں

اعلیٰ حضرت کے قلم کی نوک کتنی تیز ہے

غمِ رسولؐ کی شادابیوں میں کھو جائوں

حمد تیری لکھوں میں کیا مولا

لمحہ ابھر رہا ہے فروع و اصول کا

زندگی خاک اڑاتی رہتی ہے

چلا ہوں مدحتِ احمد سُنانے

اے گنبدِ خضریٰ تری رنگت ہے خوب

درد رعنائیوں میں ڈھلتے گئے

ہر مطلع انوار اسی نام سے روشن