میں بوڑھا ہو گیا ہوں پھر بھی شعروں میں جواں ہوں
ہے نظمی نام میرا نعت میں رطب اللساں ہوں
مجھے کلکِ رضا سے فیض ملتا ہے مسلسل
انہی شعروں کی شیرینی سے میں شیریں بیاں ہوں
شاعر کا نام :- سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی
کتاب کا نام :- بعد از خدا