نہ کوئی تیرا ہے ہمسر نہ تیرا ہے ثانی
تو آفتاب ولایت تو مرد حقانی
نیازی بھی تو جماعت علی میں شامل ہے
کرد کرم کی نظر مرے قبلہ لاثانی
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی