ان کے چہرے پہ ستاروں کا گماں ہوتا ہے

ان کے چہرے پہ ستاروں کا گماں ہوتا ہے

شب کی تاریکی میں بھی دن کا سماں ہوتا ہے


مصطفیٰ آپ کی الفت ہے بنائے ایماں

آپ ہوتے ہیں جہاں عشق وہاں ہوتا ہے

کتاب کا نام :- حَرفِ مِدحَت

دیگر کلام

توحید کی چاہت ہے تو پھر کرب و بلا چل

مصطفے کی محبت ہی کام آئے گی

یاد آتا ہے نگاہوں میں نمی آئی ہے

فکر و فن نذرِ شہنشاہِ عرب ہو جائے

اس کا ہے بس عمرہ اور حج اچھا

طیبہ کے بنے لوگ ہیں جتنے شہری

الطاف کی ہوئیں بارشیں مٹی پر

لاریب اپنے وقت کا سلطان بن گیا

یاری لاکے توڑ نبھائے نہ مہنیاں توں گھرائے

تیرے ہر حکم پر ہوں فدا یا نبیؐ