یا علی ؑ کہہ دیا تو کیا حاصِل

یا علی ؑ کہہ دیا تو کیا حاصِل

!جب علی ؑ سے ہی ہو نہ تو واصِل


!ذرّہ ذرّہ اگر علی ؑ نہ کہے

جان لیجے کہ دِل ہوا ہے سِل

شاعر کا نام :- واصف علی واصف

کتاب کا نام :- شبِ راز

دیگر کلام

میں کس سے جا کے پوچھوں منزل کدھر ہے میری

آنسو بصد خلوص بہانے کا وقت ہے

جراءت ِ مدح نبیﷺ کر تو رہا ہوں، لیکن

مَستی فرقت کی ہو یا غربت کی

بتا سکوں گا کہاں میں قلندری کیا ہے

السّلام اے ساقئ کوثرؐ کے نُور

سیِّدو سرور محمدؐ کے جمال

السّلام اے کہ امامِ قبلتین

شعر

طیبہ کے خوبصورت نظاروں سے پیار ہے