یہ بات یاد رکھ کہ عقیدے کی بات ہے
اس بات کا لقب ہی کلیدِ نجات ہے
دوزخ منافقوں کی عبادت کا ہے جہیز
جنت علیؑ کے ذکر کی پہلی زکوٰۃ ہے
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا