حضرت عائشہ نے جو اک بار

حضرت عائشہ نے جو اک بار

سونے کے کنگن سے اپنی کلائی سجائی


تو فرمایا سرکارؐ نے

تم محمدؐ کی بیوی ہو تم کو یہ زیبا نہیں عائشہ


دوسرے لمحے ان کی کلائی میں سونے کے کنگن نہ تھے

پھر جو دیکھا نبی ؐ نے تو کہنے لگے


اتنا کافی ہے انسان کی زندگی کے لیے

جس قدر اک مسافر کو زاد سفر

شاعر کا نام :- مظفر وارثی

کتاب کا نام :- میرے اچھے رسول

دیگر کلام

جنہیں نصیب ہُوئی تن سے سَر کی آزادی

اس کی طرف ہوا جو اشارہ علیؓ کا ہے

خواجہء خواجگاں کی نظر ہوگئی

جس کے سرپر مصطفےکادستِ شفقت وہ حسین

تِرے در سے ہے منگتوں کا گزارا یاشہِ بغداد

سن لو حدیثِ ختمِ رسل پیکرِ حشم

اصحابِ مصطفیٰؐ دے سب نور ونڈے تارے

مرکزِ علم و فکر و حقیقت

بابا ہیں ترے شاہِ عرب سیدہ زینب

حجابِ امامت۔۔۔۳