آداب نہ ہوں گر تو ہے سب بے کار
آدابِ غلامی ہیں دل کو درکار
معلوم ہے سب آپؐ کو میری حالت
طاہرؔ سے سدا راضی رہنا سرکارؐ
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت