اے کاش کھلیں نظر پہ جالی کے شگاف
آئینہ مرے بھی دل کا ہو جائے یہ صاف
سرکارؐ کے صدقے اور محبت کے طفیل
اللہ کرے مرے گناہوں کو معاف
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت