ہے نورِ شریعت بھی آقاؐ نے دیا
اور رازِ طریقت بھی آقاؐ نے دیا
قرآن کو اخلاق بنا کر اپنا
ہے درسِ بصیرت بھی آقاؐ نے دیا
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت