ہرگز نہیں کاوش یہ شعوری ہوتی
ہے انؐ کی رضا ہی سے حضوری ہوتی
عشّاق کے دل میں ہیں سدا بستے وہ
غیروں کے حضور ان کی ہے دوری ہوتی
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت