ایماں کی خبر کچھ دینی ہے مجھے
’’در بزمِ وفا خجل نشینی ہے مجھے‘‘
الطاف کی التجا مرے آقاؐ ہے یوں
ہو خیر، کہ زندگی یہ جینی ہے مجھے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت