کشکول ہے خالی تیرے منگتے کا
ہے ہاتھ سوالی تیرے منگتے کا
ہو جائے کرم آقاؐ جی کہ تجھ بن
کوئی نہیں والی تیرے منگتے کا
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت