سب جود و سخا ہادیِ کامل سے ہے
سب لطف و عطا ہادیِ کامل سے ہے
خوشیوں میں ہیں نمناک تو غم میں خوش ہیں
ہر ایک مزا ہادیِ کامل سے ہے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت