ترغیب میں رغبت میں ہے لطف و عطا
ہر درسِ محبت میں ہے لطف و عطا
الطاف فقط آپؐ کی عادت ہی نہیں
سرکارؐ کی فطرت میں ہے لطف و عطا
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت