قطرہ قطرہ درُود پڑھتا ہے

قطرہ قطرہ درُود پڑھتا ہے

ذرہ ذرہ سلام پڑھتا ہے


میرے آقاکی ذات پر سائیں

میرا اللہ درُود پڑھتا ہے


حسرتیں ناز کریں اور یوں میرا ارماں نکلے

لب پہ ہو صلِ علیٰ اور میری جاں نکلے


سارے پڑھو درُود اج سرکارﷺ آگئے

دُنیا تے دو جہان دے غم خوار آگئے


سارے گنہگاراں دی آج عید ہو گئی

رحمت لٹاون احمدِ مختارﷺ آگئے


بھر لو کرم نال جھولیاں آجاؤ منگتیو

ٹٹیاں دلاں دے چین تے قرار آگئے


دائی حلیمہ جاگ اُٹھے تیرے بڑے نصیب

گودی وچ تیری نبیاں دے سردار آگئے


مجھے دے کے وصل کی آرزو تو نے رات ساری جگا دیا

کبھی وصل دے کے ہنسادیا کبھی ہجر دے کے رُلا دیا


یہ تیری نظر کا کمال ہے مجھے پوچھتے ہیں بڑے بڑے

میں تو سنگِ راہِ نیاز تھا تو نے اِک نگینہ بنا دیا


تیری یاد میں جو جھکا کبھی میرے کعبہ سامنے آگیا

رخِ یار اصلِ نماز ہے مجھے کعبے نے یہ بتا دیا


کی کی نہ کیتا یار نے اِک یار واسطے

ربّ محفلاں سجائیاں نے سرکار واسطے


دل یاد لئی بنایا تے تعریف لئی زباں

اکھیاں بنایاں سوہنے دے دیدار واسطے

شاعر کا نام :- نامعلوم

دیگر کلام

اپنے دامانِ شفاعت میں چھُپائے رکھنا

اے چارہ گرِ شوق کوئی ایسی دوا دے

اے قضاء ٹھہرجا اُن سے کرلوں زرا

بیشک میرے مولا کا کرم حد سے سوا ہے

دل ٹھکانہ میرے حضورﷺ کا ہے

عیدِ نبوی ﷺ کا زمانہ آگیا

اِک اِک حرف سجن دے ناں دا

غمزدوں کے لیے رحمتِ مصطفیٰﷺ

گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا

ہم نے سینے میں مدینہ یوں بسا رکھا ہے