ایک شعر
چاہت میں ان کی، ایسا سراپا مرا رہے
جس کی نظر پڑے وہ مجھے دیکھتا رہے
شاعر کا نام :- اختر لکھنوی
کتاب کا نام :- حضورﷺ