لب پر مرے حضور کی مدحت سدا رہے
قائم یونہی حضور کی نسبت سدا رہے
پڑھتا رہوں میں آپ پہ ہردم درودِ پاک
مجھ پر خدائے پاک کی رحمت سدا رہے
شاعر کا نام :- محمد آصف قادری
کتاب کا نام :- مہرِحرا