اعلیٰ حضرت کے قلم کا زور کیونکر ہو رقم
اعلیٰ حضرت کا قلم ہے اعلیٰ حضرت کا قلم
اس کی ہر جنبش میں عشقِ مصطفیٰ جلوہ نما
یہ قلم ہے سنیوں پر رب تعالیٰ کا کرم
شاعر کا نام :- سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی
کتاب کا نام :- بعد از خدا