عالم میں بشر کی ہے جو تکریم آئی
پھر اس کے لیے مسندِ تقویم آئی
اس روپ میں جب سیّدِؐ عالم آئے
تقویم کے ہمراہ تھی تحریم آئی
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت