بارش ہوئی جو لطف رسول کریم کی
اک پل میں فردِ جرم ڈھلی ہر اشیم کی
اپنے نیازی کتنے مقدر ہیں اوج پر
محفل سجائے بیٹھے ہیں درِ یتیم کی
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی