دے قدرت میں نعت لکھوں تیری ہی

دے قدرت میں نعت لکھوں تیری ہی

تحسین و تعریف کروں تیری ہی


ہو لب پر ہر وقت ستائش تیری

اوصاف اور تمجید پڑھوں تیری ہی

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

سیرت لکھیں کہ شعر تصنیف کریں

جستجو کا ہے سلسلہ جاری

فکر و تخیُّلات کو پاکیزہ ہم کریں

مالک کا ہے کرم مدینے میں ہوں

طیبہ کی ہوا ہے اپنی رہبر طاہرؔ

کملی والیا ہجر تیرے وچہ اسمان رو رو کملے ہوے

کشکول ہے خالی تیرے منگتے کا

دنیا والوں نے ہم کو مار دیا

ہے دہر میں عزّت مری انؐ کے دم سے

منزل جو بشر کی سب سے برتر ہے آج