دلوں میں عشقِ نبیﷺ کی لگن اگر نہ لگے
یہ ایسا سجدہ ہے جیسے زمیں پر سر نہ لگے
ظہوری میری دعا تو یہی ہے شام و سحر
میرے وطن کو کسی کی بری نظر نہ لگے
شاعر کا نام :- نامعلوم